Sample Page

وزیراعظم عمران خان بنی گالہ سے ملٹری سیکریٹری ہاؤس منتقل

وزیراعظم عمران خان اپنی سرکاری رہائش گاہ ملٹری سیکریٹری ہاؤس منتقل ہوگئے۔۔وزیراعظم عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں نہ رہنے کا اعلان کیا تھا جس کیلئے پہلےوزیراعلیٰ پنجاب کی اینکسی کا انتخاب کیا گیا تھا تاہم سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر رہائش گاہ کوتبدیل کرکے ملٹری سیکرٹری ہاؤس کاانتخاب کیا گیا۔